قبائلی ضلع خیبر میں 96 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونی والی واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح

خیبر: قبا ئلی ضلع خیبر لنڈیکوتل کے علاقہ شیخ مل خیل پسیدخیل حاجی خالد کلی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کر دیا. افتتاح کے موقع پر ان کے ہمراہ ایڈوائزر و … Continue reading قبائلی ضلع خیبر میں 96 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونی والی واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح